اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: قومی ٹیم ا علان، Ù…Ø+مد عمران کپتان برقرا

لاہور … اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، Ù…Ø+مد عمران Ú©Ùˆ کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان Ú©ÛŒ 18 رکنی ٹیم کااعلان منیجر اختر رسول Ù†Û’ کیا، Ù…Ø+مدعمران ٹیم Ú©ÛŒ قیادت کریں Ú¯Û’Û” سینئر کھلاڑی شکیل عباسی اور وسیم اØ+مد ٹیم میں شامل نہیں جبکہ رضوان سینئر اور راشد Ù…Ø+مود Ù†Û’ کیمپ میں شرکت نہیں کی۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہے۔ عمران بٹ، عمران شاہ، ایم عرفان، ایم عمران، ایم عتیق، رضوان جونیئر، فرید اØ+مد، عامر شہزاد، ایم توثیق، تصور عباس، وقاص شریف، عبدالØ+سیم، شفقت رسول، علی شان، Ù…Ø+مد سلیمان، کاشف علی اور عرفان جونئیر۔ Ú©ÙˆÚ† Ø+نیف خان Ù†Û’ امید ظاہر Ú©ÛŒ ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیا ٹیلنٹ Ú©Ú¾Ù„ کر سامنے آئے گا۔ بائیسواں اذلان شاہ Ú©Ù¾ ہاکی ٹورنامنٹ 9 مارچ سے 17 مارچ تک ملائیشیا Ú©Û’ شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔